آئی پی ایس افسران کی بیگمات کی فلاحی انجمن (آئی پی ایس ڈبلیو ڈبلیو اے)
نے نئی دہلی کے نیو موتی باغ کمپلیکس کے سینٹرل پارک میں 18 دسمبر 2016 کو بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے موضوع پر ایک روزہ نمائش کا انعقاد
کیا۔اس
نمائش کا افتتاح مرکزی وزیر داخلہ رجناتھ سنگھ کی اہلیہ محترمہ ساوتری سنگھ نے کیا۔اس نمائش میں دیگر کے علاوہ ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر
جناب راجیوپرتاپ روڈی کی اہلیہ محترمہ نیلم پرتاپ روڈی نے بھی شرکت کی۔